فلپائن،شدت پسندوں نے غیر ملکیوں کی رہائی کیلئے دوارب روپے سے زائد تاوان طلب کر لیا

فلپائن،شدت پسندوں نے غیر ملکیوں کی رہائی کیلئے دوارب روپے سے زائد تاوان طلب ...
فلپائن،شدت پسندوں نے غیر ملکیوں کی رہائی کیلئے دوارب روپے سے زائد تاوان طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک )فلپائن میں شدت پسند جنگجووں نے غیر ملکی مغویوں کی رہائی کیلئے دوارب 21کروڑ 39لاکھ 25ہزار روپے تاوان طلب کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روزجاری کردہ ویڈیو میں شدت پسند جنگجووں نے کہا کہ 2 کینیڈین اور ناروے کے ایک مغوی کی رہائی کے لیے21 ملین ڈالر فی کس تاوان ادا کیا جائے۔ ان مغربی باشندوں کو21 ستمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے خود کو ابو سیاف نامی شدت پسند گروہ کے ارکان کے طور پرظاہر کیا ہے جسے امریکا نے کالعدم قرار دے رکھا ہے۔