شدیددرد کی صورت میں روئی پر یہ چیز لگاکرکان میں ڈال لیں، چند منٹوں میں ایسا سکون ملے گا کہ آپ دوائی استعمال کرناچھوڑ دیں گے

شدیددرد کی صورت میں روئی پر یہ چیز لگاکرکان میں ڈال لیں، چند منٹوں میں ایسا ...
شدیددرد کی صورت میں روئی پر یہ چیز لگاکرکان میں ڈال لیں، چند منٹوں میں ایسا سکون ملے گا کہ آپ دوائی استعمال کرناچھوڑ دیں گے

  

لندن(نیوزڈیسک) آپ نے دردوں کو ٹھیک کرنے کے لئے وکِس ویپورب کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن یہ نہ صرف دردوں کے لئے بہت مفید ہے بلکہ اس سے دیگر کئی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔آئیے آپ کو ان فوائدسے آگاہ کرتے ہیں۔

مچھروں سے نجات

اگر آپ مچھروں والی وائی استعمال نہیں کرن چاہتے تو تھوڑی سے وکِس لگانے سے انہیں بھگایاجاسکتا ہے۔

دانوں کو ٹھیک کرنے کے لئے

اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں سے تنگ ہیں تو تھوڑی سی وکس لگانے سے جلد دانے سے پاک ہوجائے گی۔

زخموں کے لئے

وکِس میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اور اسے زخم پر لگانے سے وہ جلد ٹھیک ہونے لگیں گے۔

جلد کو نرم کرنے کے لئے

سردیوں میں جلد کھردری ہوجاتی ہے لیکن اگر آپ وکِس لگائیں گے تو جلد میں نمی رہنے سے یہ ملائم ہوجائے گی۔

کھانسی کے لئے

اگر کھانسی کی وجہ سے سینہ جکڑا ہوا ہے تووکِس لگانے سے یہ کھل جائے گا۔رات کو سونے سے پہلے سینے پر وکِس لگائیں اور اگلی صبح تک آپ کو کافی ریلیف مل چکا ہوگا۔

جانوروں کے لئے

اگر آپ اپنے پالتو جانوروں کی قالین پر پیشاب کرنے کی عادت سے تنگ ہیں تو وکِس کی بوتل کھول کررکھ دیں۔جانور کبھی بھی قالین پر پیشاب نہیں کریں گے۔

کان میں درد کے لئے

روئی پر وکِس لگائیں اور اسے متاثرہ کان میں رکھ لیں،تھوڑی دیر میں آپ کے درد میں کی آجائے گی۔

ایگزیما کے لئے

جلد پر ہونے والی بیماری ایگزیما کے لئے وکِس بہت مفید ہے۔متاثرہ جگہ پر لگانے سے جلد ملائم ہوجائے گی ۔

مزید :

تعلیم و صحت -