ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے: نعیم الحق

ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے: نعیم الحق
ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے: نعیم الحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے،اگر نواز شریف نااہل ہوتے ہیں تو نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے آئین میں راستہ موجود ہے،پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں بادشاہت ہے جس پر ہم یقین نہیں رکھتے ہیں،ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ وزیر اعظم کے نا اہل ہونے پر نئے انتخابات بھی ہوسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -