کراچی ہائی وے پر حادثے میں 10افراد زخمی

کراچی ہائی وے پر حادثے میں 10افراد زخمی
کراچی ہائی وے پر حادثے میں 10افراد زخمی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ہائی وے پر حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق روشنیوں کے شہر کی سب سے بڑی کراچی ہائی وے پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں، حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے ہیں،زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو اداروں نے طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

مزید :

کراچی -