ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اطالوی پولیس پر مہاجرین پر تشدد کرنے اور بجلی کے جھٹکے لگانے کا الزام

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اطالوی پولیس پر مہاجرین پر تشدد کرنے اور بجلی کے جھٹکے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روم (اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اطالوی پولیس پر مہاجرین پر تشدد کرنے اور بجلی کے جھٹکے لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اطالوی پولیس یورپی یونین کے دباؤ کے مہاجرین سے زبردستی انگلیوں کے نشان لے رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق اطالوی پولیس اس سلسلے میں مہاجرین اور تارکین وطن کچھ کیسز میں مار پیٹ اور بجلی کے جھٹکے بھی دیتی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -