اٹلی میں ایک پولیس افسر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی

اٹلی میں ایک پولیس افسر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی

  

روم (اے پی پی)اٹلی کے جینوا شہر میں ایک 50 سالہ پولیس افسر مارو اگروسی نے اپنی بیوی اور دو لڑکیوں کو قتل کرنے کے بعدخود بھی خودکشی کر لی۔پولیس کو اگروسی کا خودکشی نامہ ملا ہے جس میں اس نے لکھا ہے'' کئی مسائل ہیں۔میں اپنی بیوی کو بغیر شوہر کے اور بیٹیوں کو بغیر باپ کے اور مسائل کے ساتھ چھوڑنا نہیں چاہتا ۔

مزید :

عالمی منظر -