گوادر سے تجرباتی طور پر 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار ہو گئے

گوادر سے تجرباتی طور پر 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار ہو گئے

  

گوادر (این این آئی) تجرباتی طور پر گوادر سے 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار ہو گئے، درآمدی مال میں چین اور پاکستانی ایکسپورٹرز کا سامان شامل ہو گا۔شپنگ ذرائع کے مطابق کوسکو شپنگ کمپنی اس مال کو ا?یندہ ہفتے گوادر بندرگاہ سے خلیج سمیت مختلف ملکوں تک پہنچانے کا امکان ہے، اس مال میں چین کے 100 کنٹینرز میں موجود ٹیکسٹائل سمیت مختلف سامان شامل ہیں۔شپنگ ذرائع کے مطابق ملکی مال کے 100 سے 200کنٹینرز بھی گوادر کے ذریعے ایکسپورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

اس تجرباتی ایکسپورٹ اور گوادر،رتوڈیرو روڈ کے دسمبر میں افتتاح کیبعد گوادر سے تجارت میں اضافے کا امکان ہے۔

مزید :

کامرس -