تعلیمی بورڈ ملتان ‘ انٹر میڈیٹ کے امتحانات چھٹی کے روز بھی شیڈول کیمطابق ہونگے

تعلیمی بورڈ ملتان ‘ انٹر میڈیٹ کے امتحانات چھٹی کے روز بھی شیڈول کیمطابق ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات لوکل چھٹی اور اقبال ڈے کی چھٹی کے روز بھی جاری رہیں گے‘ اس سلسلے میں جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحان (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

جاری ہیں حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے سلسلے میں 8نومبر کو ہونے والی لوکل چھٹی اور 9نومبر کو اقبال ڈے کی چھٹی کے روز بھی پرچے شیڈول کے مطابق ہوں گے ‘تمام امیدوار اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -