بہاء الدین زکریا کا سالانہ عرس 8 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی

بہاء الدین زکریا کا سالانہ عرس 8 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار ) سٹی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر و ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ نے حضرت غوث بہاء الدین زکریاؒ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں 8 نومبر منگل کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اور اس ضمن میں چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔