ہائی کورٹ کی 150 سالہ تقریبات‘ 12 نومبر کو رول آف لاء کے عنوان سے جوڈیشل کانفرنس ہوگی‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان

ہائی کورٹ کی 150 سالہ تقریبات‘ 12 نومبر کو رول آف لاء کے عنوان سے جوڈیشل ...

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ملتا ن شکیل احمد نے کہا ہے کہ لا ہو ر ہائیکورٹ لا ہو ر کی 150 سا لہ تقر یبا ت (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

شا یا ن شا ن طر یقے سے منا ئی جا رہی ہے اس سلسلے میں یکم نو مبر سے شرو ع ہونے وا لی تقر یبات 10 دسمبر تک جا ر ی رہیں گی۔انہو ں نے کہا کہ 12 نومبر کو رو ل آف لا ء کے عنو ان پر جو ڈ یشل کانفر نس ہو گی ،جبکہ مر کز ی تقسیم انعاما ت کی تقر یب 10 دسمبر کو لاہو ر ہائیکو رٹ لاہو ر میں منعقدہو گی۔انہو ں نے کہا کہ تما م پروگراموں میں انتظا ما ت مکمل کر نے کیلئے ضلعی پولیس اور انتظا میہ کامکمل تعاون حا صل ہے۔ان خیالا ت کاا ظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز ضلعی عدلیہ ملتا ن میں منعقد ہ انتظا می کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔کمیٹی میں شا مل ایڈ یشنل سیشن جج شکیل احمد ،سول ججز خالد اقبا ل خا ن ،محمد شہزا د انور ،عابد علی ،احمد الدین فضل،سیف اللہ بابر جنجوعہ ،ندیم اصغر ند یم ،عبدالمنان قر یشی اور فر خ نور نے شر کت کی۔اجلاس میں انتظا می کمیٹی نے ای ڈ ی او ایجو کیشن اشفاق گجر کوہد ایت کی کہ سکو ل کے طلبا ء کو عد لیہ کے دور ے کے انتظا ما ت فو ر ی مکمل کئے جا ئیں جبکہ مصو ر ی اور مضمون نگا ر ی کی انٹر یز بھی لا ہور ہائیکورٹ لا ہور کوبھجوا ئی جائیں۔ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ پیٹنگز کے مقا بلے 4 سے 14 سا ل کے بچو ں کے ما بین ہونگے جبکہ مضمو ن نویسی کے مقابلو ں کی عمر 22 سا ل مقرر کی گئی ہے۔ اسی طر ح ہر عمرکے افرا د رول آ ف لاء کے عنوا ن پر اپنی تصا ویر بھیج سکتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -