وکلاء تحریک میں پیش رفت نہ کرنے پر ہائی کورٹ بار پر تنقید

وکلاء تحریک میں پیش رفت نہ کرنے پر ہائی کورٹ بار پر تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی) جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں یقین دہانی کے باوجود ملتان بینچ کے کسی وکیل کا نام بطورجج تعیناتی کے (بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
لئے شامل نہ ہونے کے خلاف گز شتہ دو روز سے ڈسٹرکٹ بارکی جانب سے ہڑتال جاری ہے تاہم ہائیکورٹ بارکی جانب سے کوئی ہڑتال یا لائحہ عمل کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جس پر گزشتہ روز احتجاجی اجلاس میں صدرڈسٹرکٹ بارعظیم الحق پیرزادہ نے خطاب میں کہاکہ علیحدہ ہائیکورٹ اورالگ صوبہ بنانے والے پیچھے ہٹ گئے ڈسٹرکٹ باراپنی جدوجہد ختم نہیں کرے گی۔
تنقید