تحریک انصاف اب انصاف تھیٹر بن چکی ہے‘ حافظ عبدالکریم

تحریک انصاف اب انصاف تھیٹر بن چکی ہے‘ حافظ عبدالکریم

  

ڈیرہ غازیخان(بیور ورپورٹ)دونومبر کی ناکامی سے تحریک انصاف کی سیاسی موت واقع ہوچکی تحریک انصاف اب انصاف تھیڑ بن گئی ہے حکومت بھی چلتی رہے گی اور عمران خان کا تھیڑ بھی عوام کو تفریحی مہیا کرتا رہے گا اسلام آباد یوم تشکر جلسہ میں پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ افراد کو بیٹھا نا بھی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

کپتان کا تفریحی ایٹم تھا ان خیالا ت کا اظہار ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے یوسی 9کے چیئرمین شیخ اسرار احمد کی طرف سے اپنے اور یوسی چیئرمینوں ،وائس چیئرمینوں کے اعزازمیں دئیے گئے اعشائیہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا عشائیہ میں میونسپل کارپوریشن ،ڈیرہ غازیخان کی یونین کونسلوں کے چیئرمین یوسی 9 میزبان شیخ اسرار احمد،ابصار لودھی،شاہد حمید خان چانڈیہ ،میاں سلطان محمود ڈاہا،سردار خدابخش کھوسہ ،سید دلاور شاہ ،محمد اسلم کھلول ،ظفر طاہر مستوئی ،محمد سرور صدیقی ،سردار ذوالقرنین لاشاری ،شیخ محمد نقیب ،شاہد خان بغلانی ،ملک فہیم امجد،تحریک انصاف کے ملک خالد آرائیں ،یوسی وائس چیئرمین شیخ سرفراز ،عبدالکریم کنیرا،غلام شبیر بھٹی ،چاند سکھانی ،اسلم خانزادہ ،قاری عمران اللہ ،عباس چنڑ،محمد شفیق،چوہدری ذکاء الدین گجر ،ملک خادم حسین ،ملک عار ف ،زبیر نظامی ،حاجی شریف وڈانی ،حافظ احمد حسن ،سرمد سلیم ،شیخ بلال ،مون ،طارق جسکانی ،سٹی صدر ن لیگ شیخ لیاقت رفیق،چوہدری محمد حنیف ،شیخ محمد جہانگیر ،ملک شفیق اعوان ،چیئرمین میڈیا الیکٹرونک گروپ شاہد خان خٹک ،غلام مصطفی رنگو،مرزا محمد افضل ،ذکاء الدین غوری ،احسن صدیقی ،محمد علی پان والے ،میاں ارشد ،شیخ وکیل ،شیخ ساجد حنیف،شیخ محمد یوسف ،محمد شفیق انصاری انس عبدالکریم اور سید عمران شاہ شریک تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -