دھرنے والوں نے پورا ہفتہ عوام کو ہیجان میں رکھا‘ بیگم مجیدہ وائیں

دھرنے والوں نے پورا ہفتہ عوام کو ہیجان میں رکھا‘ بیگم مجیدہ وائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)میاں چنوں مسلم لیگ ہا ؤس میں بیگم مجیدہ وائیں ایم این اے ڈاکٹر غزالہ وائیں تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی زیر صدارت موجودہ سیاسی صورت حا ل پر اجلاس ہوا اجلا س سے خطاب کرتے ہو ئے بیگم مجیدہ وائیں نے کہا کہ ملک و قوم کی خدمت کر نی ہے تو میاں نواز شر یف کو اپنا رول ما ڈل بنا ئیں احتجاج و دھرنہ عوام نے مسترد کر دیا میاں نواز شریف قانون کی بالا دستی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
عوام خدمت پر یقین رکھتے ہے دھرنے سے ملکی تر قی میں رکا وٹیں حائل ہو جاتی ہیں عمران خان کا یو ٹرن عوامی مفاد میں رہا ان کی ضد نے ملک کو انتشار کا شکار کر دیا ہے عمران خان منفی سیا ست چھوڑ کر ملک کی ترقی میں حکومت کا ساتھ دیں اسلام آباد کو بند کرنے والے پہلے عوام کی خدمت کریں ڈاکٹر غزالہ وائیں نے کہا کہ پاکستانی عوام ملک کی ترقی خو شحا لی چاہتے ہیں پورا ہفتہ عوام کو ہیجان میں رکھا گیااس موقع پر مسلم لیگی رہنما میاں انصر علی وائیں ، میاں غلام شبیر ساقی ضلعی صدر یوتھ ونگ ، چیرمین آصف شر یف گجر ، لیاقت علی ضیا اعجاز لطیف عطا ڈوگر چوہدری پر ویز اقبال فیضان شمیم تحصیل صدر یوتھ ونگ چوہدری سعید و دیگر کارکنان مو جود تھے ۔
مجیدہ وائیں