عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی عہدیدار کل ملتان آئیں گے
ملتان (سٹی رپورٹر)عوامی ورکرز پارٹی کے مرکز ی عہدیداران ایک روزہ دورہ پر کل ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے دوران وہ تنظیمی اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
بہاولپور، بہاولنگر، خانیوال ، لودھر ا ں ، ڈی جی خان ، راجن پور کے عہدیداران شرکت کر یں گے ۔