اداکارہ زاراملک کی فلم ’’ چمپئن ‘‘کی نمائش 25نومبر کو متوقع

اداکارہ زاراملک کی فلم ’’ چمپئن ‘‘کی نمائش 25نومبر کو متوقع
 اداکارہ زاراملک کی فلم ’’ چمپئن ‘‘کی نمائش 25نومبر کو متوقع

  

لاہور(این این آئی ) اداکارہ زاراملک کی فلم ’’ چمپئن ‘‘کی نمائش 25نومبر کو متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و ماڈل زاراملک کی پہلی فلم بیسٹ آف لک کی کامیابی کے بعد ان کی دوسری فلم ’’ چمپئن ‘‘15نومبر سے سینماء گھروں کی زینت بنے گی فلم میں زاراملک مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ یادرہے کہ زاراملک کی بطور فلمی اداکارہ ’’ چمپئن ‘‘پہلی فلم تھی مگر بعض وجوہات کی بناء پر اس کی نمائش میں تاخیر ہوگئی جبکہ ان کی دوسری فلم ’’بیسٹ آف لک ‘‘اس سے پہلے ہی ریلیز کر دی گئی ۔فلم ’’ چمپئن ‘‘ کے ہدایتکار ادریس عادل ہیں ۔

مزید :

کلچر -