پہلی تھل جیپ ریلی کے ٹریک پر چیک پوسٹوں کی تعداد میں کمی کی جائے ‘ ریسرز کا مطالبہ

پہلی تھل جیپ ریلی کے ٹریک پر چیک پوسٹوں کی تعداد میں کمی کی جائے ‘ ریسرز کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر ) پہلی تھل جیپ ریلی میں شرکت کرنیوالے ریسرز نے ٹورازم حکام سے ریلی کے ٹریک پر چیک پوسٹوں (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )
کی تعداد میں کمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے ٹورازم حکام نے بتایا ہے کہ ٹریک پر 12 چیک پوسٹیں بنائی گئی ہیں اور یہ زیادہ تعداد ان راستوں پر بنائی گئی ہیں جہاں ریسرز کے شارٹ کٹ لگانے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریسرز کے مطالبے پر غور کیا جائیگا اور حتمی فیصلہ آج کیا جائیگا ۔ ڈرائیورز کے مطابق چیک پوسٹوں کی تعداد زیادہ ہونے کیوجہ سے وقت ضائع ہوتا ہے کیونکہ ہر چیک پوسٹ پر ان اور آؤٹ کا اندراج کرانا پڑتا ہے ۔