آرٹ پروڈکشن ہاؤس کی طرف سے ماریہ ملک کا بطور وائس چیئرپرسن تقرر

آرٹ پروڈکشن ہاؤس کی طرف سے ماریہ ملک کا بطور وائس چیئرپرسن تقرر
 آرٹ پروڈکشن ہاؤس کی طرف سے ماریہ ملک کا بطور وائس چیئرپرسن تقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کلچرل رپورٹر) آرٹ پروڈکشن ہاؤس کے چیئرمین ضیاء سلطان نے آرٹ پروڈکشن ہاؤس کی ماہانہ میٹنگ میں ممبران وایگزیکٹو باڈی کی معاونت سے بنیادی رکن و سماجی کارکن ماریہ ملک کو 2016-17ء کے لئے آرٹ پروڈکشن ہاؤس کی وائس چیئرپرسن کا تقرر کرتے ہوئے دیگر ممبران کو منشیات کی مناسبت سے تقریبات میں تیزی لانے کی ہدایت کی اور کہا ہے کہ ہمارا مشن معاشرے سے منشیات کا خاتمہ ہے اور نسل آدم کو منشیات زدہ زندگی سے باہر نکالنا ہم سب کا فرض اولین ہے۔

مزید :

کلچر -