کینسر میں مبتلا26سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑگیا

کینسر میں مبتلا26سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑگیا

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)صادق آباد کا رہائشی 26 سالہ نوجوان محمدسلیم جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا حالت تشویشناک ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کیا جہاں طبی امداد کے باوجود نوجوان محمدسلیم جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -