ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری کی اہلیہ کا آپریشن

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری کی اہلیہ ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور کی اہلیہ سیدہ ثمینہ سہیل بخاری کے پتہ کا آپریش ڈیفنس کے مقامی ہسپتال میں کل ہوگاسید سہیل بخاری نے دوست احباب سے دعا کی استدعا کی ہے۔

مزید :

کلچر -