ملتان سکولوں میں تعمیر ہونیوالے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ

ملتان سکولوں میں تعمیر ہونیوالے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے ضلع ملتان کے سکولوں میں تعمیر ہونے والے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ کیا(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہے۔ تھرڈ پارٹی اس کا موقع پر آڈٹ کرے گی‘ اس سلسلے میں تمام سکولز سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کا لمحہ بہ لمحہ کا خرچ الگ رجسٹر میں درج کیا جائے۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے لئے جاری کی گئی رقم کا حساب لیا جائے گا۔ سکولز سربراہان ایک ہفتہ میں فلٹریشن پلانٹ کی عمارت مکمل کر لیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -