گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 159 افراد ملتان اور خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 159 افراد ملتان اور خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان، خانیوال(وقائع نگار+نمائندہ پاکستان) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گذشتہ روز بھی ملتان کے مختلف (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا 149 مریضوں کو داخل کروایا گیا جن میں سے 83 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ ان مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ صوبائی صحت حکام کو ارسال کر دی گئی۔خانیوال اور گردو نوا ح میں 10افراد گیسٹرو کے مر ض میں مبتلا ہو گئے ہیں جن میں 6خوا تین بھی شامل ہیں تما م متاثرہ مریضو ں کو ریسکیو1122اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے متاثرہ مریضوں میں حمدا ، مہتا ب ، ابیہہ ، عظیم ، منور بی بی ، خدیجہ ، ریحا ن ، عابدہ ، احسن ، نور فاطمہ ، شامل ہیں۔

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -