قانون کی حکمرانی کے عنوان سے سیمینار کوٹ مٹھن شریف میں کل سہ پہر ہوگا

قانون کی حکمرانی کے عنوان سے سیمینار کوٹ مٹھن شریف میں کل سہ پہر ہوگا

  

راجن پور (نمائندہ پاکستان )ہا ئی کو رٹ لا ہو رکی ایک سو پچھاسویں تقریبات کے سلسلہ میں ڈسٹر کٹ جو ڈیشری راجن پور نے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

مختلف تقر یبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں ایک سمینا ر قانو ن کی حکمر انی کے عنو ان سے مورخہ 05-11-16ہفتہ کو بو قت تین بجے احا طہ دربار حضر ت خواجہ غلا م فرید کو ٹ مٹھن شریف میں منعقد کیا جا ئے گا اور 6-11-16کو ایک کر کٹ میچ ارکا ن ڈسڑکٹ جو ڈیشری وممبران ڈسڑکٹ با رایسو سی راجنپور اسٹیڈیم میں منعقد کیا جا ئے گا جس کے مہما ن خو صی مہمان ڈسٹرکٹ جج محمد اسلم صاحب ہوں گے ۔

سیمینار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -