ضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی کے عرس تقریبات میں شرکت کیلئے سندھ کے قافلے ملتان پہنچنا شروع

ضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی کے عرس تقریبات میں شرکت کیلئے سندھ کے قافلے ...

  

ح

ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پاک وہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کا سالانہ تین روزہ عرس مباد(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ک کی تقریبات میں شرکت کے لئے سندھ بھر سے قافلے ملتان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جماعت غوثیہ کے کارکنوں نے دربار کے احاطے میں پانی کی سبیل لگانے سمیت دیگر انتظامات کرنا شروع کر دےئے ہیں واضع رہے کہ عرس کی تقریبات کا آغا ز 6نومبر بروز اتوارسے ہو گا جس کی صدارت سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -