ریلوے حکام کی غفلت ‘ ٹرین ڈرائیوروں کی بینائی کمزور‘ مسافر خطرے سے دوچار

ریلوے حکام کی غفلت ‘ ٹرین ڈرائیوروں کی بینائی کمزور‘ مسافر خطرے سے دوچار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) ریلوے میں لاکھوں مسافروں کو روزانہ لے جانے والے اکثر ڈرائیوروں کی بینائی کمزور ہو چکی ہے ذکریا ایکپریس کے ڈرائیور محمد رفیق نے بتایا ہے کہ آنکھوں (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
میں دھندلائٹ کے باعث اسے سامنے کھڑی فرید ایکسپریس دکھائی نہ دی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ۔
بینائی