واپڈا ٹاؤن سکینڈل ‘ نیب زونل چیئرمین ہائیڈرو یونین خالد جاوید کی گرفتاری کیلئے سرگرم

واپڈا ٹاؤن سکینڈل ‘ نیب زونل چیئرمین ہائیڈرو یونین خالد جاوید کی گرفتاری ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو نے واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں زونل چیئرمین ہائیڈرو یونین خالد جاوید کی گرفتاری کیلئے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں معلوم ہوا ہے نیب ملتان کے ملزم کے موبائل کی لوکیشن کے ذریعہ مانیٹرنگ شروع کر رکھی ہے جس کیوجہ سے ان کی گرفتاری بہت جلد متوقع ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -