زکریا ایکسپریس میں حادثہ‘ زخمی اور ہلاک شدگان کی معلومات تاحال جاری نہ کی جاسکیں

زکریا ایکسپریس میں حادثہ‘ زخمی اور ہلاک شدگان کی معلومات تاحال جاری نہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)زکریا یکسپریس حادثہ کو کئی گھنٹے گذرنے کے باجود زخمی اور ہلاک ہونے والے مسافرو ں کی معلومات (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
جاری نہ کی جاسکیں جبکہ مختلف ڈویژنوں میں قائم معلوماتی کاؤنٹر بھی لواحقین کوکسی قسم کی معلومات فراہم نہ کرسکے جسکی وجہ سے لواحقین کوشدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا واضع رہے کہ کراچی لانڈگی ک ے قریب صبح سات بجے پیش آنے والا حادثہ کی جگہ پر امدادی کام ہونے کے باوجود ریلوے حکام نے ملتان سمیت کسی بھی ڈویژن کو جان بحق اورزخمی ہونے والے افراد کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔
معلومات