دھند‘ ٹرینوں کی آمد و رفت سست روی کا شکار‘ ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت

دھند‘ ٹرینوں کی آمد و رفت سست روی کا شکار‘ ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت

  

ملتان (سٹی رپورٹر) کراچی میں ذکریاایکسپریس کو پیش آنے والے سانحہ کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت سست روی کا شکاررہی جس (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کی وجہ سے کراچی سے آنے والی مسافر ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر سے ملتان پہنچی جس کی وجہ سے مسافروں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا ملک بھر میں دھند کے باعث ٹرینو ں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہیں اس سلسلے میں ریلوے حکام کی جانب سے ٹرین ڈرائیور ز کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ احتیاظ سے گاڑی چلائیں۔

ٹرینیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -