کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان کے الگ بورڈ آف مینجمنٹ کے قیام کی منظوری
ملتان ( وقائع نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب نے چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان الگ بورڈ آف مینجمنٹ کے قیام کی منظوری دیدی ہے ‘ اس کیلئے 15 ناموں کی لسٹ کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بھیجی گئی جس میں سے 8 نام فائنل کیے جانے کا امکان ہے۔