بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے ملتان سے قافلہ 10نومبر کو ننکانہ صاحب روانہ ہوگا

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے ملتان سے قافلہ 10نومبر کو ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کا جنم دن کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز 12نومبر سے ننکانہ صاحب (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

میں ہو گا جس میں دنیا بھر سے سکھ یاتری شرکت کریں گے اس سلسلے میں متروکہ وقف املاک نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں بابا گرو نانک کے جنم دن کہ تقریبات میں شرکت کیلئے ملتان سے سکھوں کا قافلہ 10نومبر کو ننکانہ صاحب روانہ ہو گا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -