ملتان سے جج نہ لیے جانے کیخلاف ڈسٹرکٹ بار سراپا احتجاج ‘ ہائیکورٹ کی تقریبات کا بائیکاٹ ‘ بینرز اتار لیے

ملتان سے جج نہ لیے جانے کیخلاف ڈسٹرکٹ بار سراپا احتجاج ‘ ہائیکورٹ کی تقریبات ...

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان نے ملتان سے ججز نہ لئے جانے کے خلاف لاہورہائیکورٹ کی ڈیڈھ(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

سوسالہ تقریبات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجاً بینربھی اتارلئے ہیں۔اس سلسلے میں گزشتہ روز صدربارعظیم الحق پیرزادہ نے اعلان کیا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو مایوس کرنے اور صرف اپر پنجاب کے حق میں فیصلے کرنے کے عمل کو نہیں مانتے ہیں اس لئے بطوراحتجاج ان تقریبات کا بائیکاٹ کیاجائیگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -