4 ملزمان کی طالبہ سے بد اخلاقی ، تین گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر) طالبہ سے 4 ملزموں کی بد اخلاقی تفصیل کیمطابق گلگشت کے علاقہ میں ہاسٹل میں رہائش پزیر 4 ملزموں نے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
ایف ایس سی کی طالبہ (ش) کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے 3 ملزم اویس‘بلال اور فاروق کو گرفتار کرلیا۔