زکریا ایکسپریس حادثہ‘ امدادی کارروائیوں کے دوران انجن سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

زکریا ایکسپریس حادثہ‘ امدادی کارروائیوں کے دوران انجن سے نامعلوم شخص کی نعش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) زکریا ایکسپریس میں حادثہ میں زخمی حالت میں فرار(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
ہونے والے ٹرین ڈرائیور محمد رفیق اور عاطف غفار کے بعد امدادی کاموں کے ذریعے انجن سے نامعلوم شخص کی لعش بر آمد ہوئی ہے اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرین ڈرائیوروں نے اپنے ساتھ مذکورہ شخص کو سوار کر رکھا تھا جو ٹرین حادثہ میں ہلاک ہو گیاہے۔