تھانہ سٹی میاں چنوں کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن 8 افراد گرفتار‘ منشیات و اسلحہ برآمد

تھانہ سٹی میاں چنوں کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن 8 افراد گرفتار‘ ...

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)حساس اداروں کا تھانہ سٹی پولیس کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن آٹھ مشکوک افراد گرفتار منشیات (بقیہ نمبر65صفحہ12پر )

اور اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق حساس اداروں نے تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں کے ساتھ مل کر نواحی گاؤں125پندرہ ایل میں سرچ آپریشن کیا گھر گھر تلاشی کے دوران آٹھ مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا اور دو ملزموں عبدالغنی سے120گرام چرس اور علاؤالدین سے 240گرام ہئروئن برآمد کر لی اور ان پر الگ الگ مقدمات درج کر لئے ،دوران سرچ آپریشن تین اشتہاریوں کو بھی گرفتار کیا.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -