یاسر شاہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 21 وکٹیں

یاسر شاہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 21 وکٹیں

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 21 وکٹیں حاصل کیں، ان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت گرین کیپس نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔ یاسر شاہ نے اس سیریز میں تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔ انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -