کریگ بریتھویٹ نے پاکستان کیخلاف نئی تاریخ رقم کرڈالی

کریگ بریتھویٹ نے پاکستان کیخلاف نئی تاریخ رقم کرڈالی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ انڈین اوپنر کریگ براتھویٹ نے پاکستان کیخلاف شارجہ ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کرڈالی ۔ 23سالہ براتھویٹ نے ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز میں 142رنز بنا کر بیٹ کیر ی کیا اور پھر 153رنز کے ہدف کے تعاقب میں 60رنز کی ناقابل شکست باری کھیل کر مہمان ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔ براتھویٹ ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ میں پہلے اوپنر ہیں جو کسی ایک میچ کو دونوں اننگز میں ناٹ آؤٹ رہے ہیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -