پاکستان کا رواں سال ٹیسٹ میچز میں کامیابی کا تناسب 57.14فیصد رہا

پاکستان کا رواں سال ٹیسٹ میچز میں کامیابی کا تناسب 57.14فیصد رہا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے 2016ء میں اب تک7ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے4ٹیسٹ میچ جیتے اور3ٹیسٹ میچ ہارے، پاکستان کی کامیابی کا تناسب 57.14،میچ ہارنے کاتناسب 42.85ہے۔پاکستان نے انگلینڈکے خلاف4ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے2ٹیسٹ میچ جیتے اور2ٹیسٹ میچ ہارے انگلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب50اورہارنے کاتناسب50ہے۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف3ٹیسٹ میچ کھیلے،2میچ جیتے اورایک میچ ہاراویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب66.66فیصداورہارنے کاتناسب 33.33فیصدہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -