بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن کو’’بڑاانعام‘‘ مل گیا

بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن کو’’بڑاانعام‘‘ مل گیا

  

ڈھاکہ (آئی این پی) انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن مرزا کو انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں19وکٹوں کی ریکارڈساز کارکردگی دکھانے پر بڑاانعام مل گیاہے جنہیں بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے گھر بناکر دینے کا اعلان کردیاہے۔واضح رہے کہ 19سالہ اسپنرایک غریب ٹیکسی ڈرائیورکے بیٹے ہیں جس نے حالیہ سیریزمیں ایک ٹیسٹ سیریزمیں زیادہ وکٹیں کرنے کا قومی ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیبیو سیریزمیں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈحاصل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بننے کا اعزا ز بھی پایا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -