پولیس کا سرچ آپریشن، 11افراد گرفتار

پولیس کا سرچ آپریشن، 11افراد گرفتار

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صدر اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 11مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن اور صدر ڈویژن پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران نامکمل شناختی دستاویزات ہونے پر 11مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -