پاک عرب سوسائٹی میں کارروائی ایل ڈی اے کی اراضی کا قبضہ واگزار

پاک عرب سوسائٹی میں کارروائی ایل ڈی اے کی اراضی کا قبضہ واگزار

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز)کے عملے نے گزشتہ روز فیروز پور روڈ پر واقع نجی رہائشی سکیم پاک عرب سوسائٹی میں کارروائی کر کے مفادِ عامہ کے لئے مختص ایل ڈی اے کی ملکیتی تین کنال سے زائد اراضی کا قبضہ واگزار کر والیا۔ مذکورہ اراضی پر غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کر کے اسے سیکورٹی گارڈز کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -