ایل ڈی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ریکارڈ شفٹنگ سیل تبدیل

ایل ڈی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ریکارڈ شفٹنگ سیل تبدیل

  

لاہور(اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) سمیعہ سلیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریکارڈ شفٹنگ سیل محمد طیب خان کو تبدیل کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تھری تعینات کر دیا ہے اور انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) کے دفتر میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج بھی دے دیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -