شا دبا غ، 20سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہوگیا

شا دبا غ، 20سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (وقائع نگار) شا دبا غ کے علا قہ میں 20سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ،پو لیس نے لا ش کو ضر وری کا رروائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شا دبا غ کے علا قہ حا جی پا رک میں20سا لہ وقا ص علی نے گھر میں مو ٹر چلا نے کیلئے سو ئچ کو ہا تھ لگا یا تو اس کو شد ید جھٹکا لگا جس سے وہ شد ید زخمی ہو گیا ۔اس کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نے لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے لا ش کو ضر وری کار روائی کے بعد ورثاکے حو الے کر دیا ۔پو لیس کے مطا بق متو فی غیر شا دی شد ہ تھا جس کو سینکڑوں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -