موچی گیٹ ،ھماکے سے مکانات کاانہدام، 3افراد کو گرفتارکرلیاگیا

موچی گیٹ ،ھماکے سے مکانات کاانہدام، 3افراد کو گرفتارکرلیاگیا

  

لاہور(وقائع نگار) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں دھماکے سے گرنے والے مکانات کے واقعے میں 3افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔زیرحراست تینوں افرادکا تعلق مالک مکان عمران مسدی کی فیملی سے ہے ،جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔دھماکے سے منہدم ہونے والے عمران مسدی کے مکان کے ملبے سے 19 دستی بم اورگولیاں ملی تھیں،واقعے میں دوافراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوئے تھے ،واقعے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -