ٹریفک وارڈنز کے دوران ڈیوٹی فون سننے پر پابندی عائد کر دی گئی

ٹریفک وارڈنز کے دوران ڈیوٹی فون سننے پر پابندی عائد کر دی گئی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ٹریفک وارڈنز کے دوران ڈیوٹی فون سننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ دوران ڈیوٹی فون کا استعمال کرنے والے وارڈنز کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق شہریوں کی شکایات پر اور شہر میں کچھ عرصے سے ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل پر سی ٹی او نے نوٹس لیتے ہوئے وارڈنز کے دوران ڈیوٹی فون سننے پر پابندی لگا ئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -