ایل ڈی اے سٹی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلافبھرپور کارروائی

ایل ڈی اے سٹی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلافبھرپور کارروائی

  

لاہور ( اپنے خبر نگار سے ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے نئی رہائشی سکیم ایل ڈی اے سٹی میں شامل موضع جات میں گزشتہ روزغیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے بچڑ خانہ ڈسٹری بیوٹری پر واقع زرعی فارم ہاؤس کی چار دیواری مسمار کر دی ۔ اس کے علاوہ چھیتو والی حویلی میں 10مرلے اراضی پر ناجائز طور پر زیر تعمیر چار دکانیں بھی گرادیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -