بدعنوان افسروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی گئی،میاں فاروق نذیر

بدعنوان افسروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی گئی،میاں فاروق نذیر

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے فرائض میں غفلت ، لاپرواہی کر پشن اور دیگر سنگین نوعیت کی بد عنوانیوں میں ملوث افسروں کے گرد گھیر ا تنگ کر تے ہوئے سخت تادیبی کاروائیاں کی ہیں اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل ملا زمین کو غفلت ، کوتاہی اور غیر حاضری کی بناء پر سزائیں دی گئیں ہیں۔جن میں بشارت بیگ ، اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ سنٹر ل جیل ڈی جی خا ن،محمد عا طف ، اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ، ڈسٹر کٹ جیل قصور ،سیف اللہ بھٹی ، اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ، امداد رسول اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ ، ذکا ء اللہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ، محمد شریف ، ہیڈ وارڈر،نا صر عبا س وارڈر محمد حسین وارڈر، تنویر احمد وارڈر اور ظفر اقبال وارڈر، سنٹر ل جیل فیصل آ با د،ذیشا ن کھو کھر ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ، ڈسٹر کٹ جیل بہا ولنگر،موسم علی ، اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ،عا شق حسین اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ، قمر اسلام اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ، غلا م قا سم ہیڈ وارڈر، خالد پر ویز ، ہیڈ وارڈر ،محمد حسین ہیڈ وارڈر، افتخار احمد ہیڈ وارڈر ، محمد اقبال وارڈر، محمد جا وید وارڈر،اور محمد راحیل وارڈر ، سنٹر ل جیل راولپنڈی د،جا وید علی ، ہیڈ کلر ک ، ڈسٹر کٹ جیل جھنگ،محمد عبداللہ مذہبی ٹیچر ،سنٹر ل جیل سا ہیوال،صا بر سابقہ وارڈرسنٹر ل جیل فیصل آ با د،محمد رمضا ن سابقہ وارڈرڈسٹر کٹ جیل قصور،محمداشفا ق احمد سابقہ وارڈرہا ئی سیکورٹی پر یثرن ساپیوال وغیرہ شامل ہیں ۔

،اللہ دتہ وارڈرڈسٹر کٹ جیل جھنگ ،محمد عارف ، سابقہ ہیڈ وارڈرڈسٹر کٹ جیل جھنگ ،جا وید اقبال سابقہ وارڈرڈسٹر کٹ جیل سیا لکو ٹ شامل ہیں ۔

فاروق نذیر

مزید :

علاقائی -