ایل ڈی اے کا ون ونڈو سیل آج اور کل بند رہے گا

ایل ڈی اے کا ون ونڈو سیل آج اور کل بند رہے گا

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ون ونڈو سیل آج اورکل بند رہے گا ۔ دیگر دفاتر میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی ۔ شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ زحمت سے بچنے کے لئے یہ دو دن ایل ڈی اے آفس تشریف نہ لائیں ۔ پیر7نومبر سے ون ونڈو سیل معمول کے مطابق دن آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک کام کرے گا ۔ ایل ڈ ی اے کا عملہ اس دوران ریکارڈ کو ترتیب سے لگانے کا کام کرے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -