اسوہ فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام دسواں ماہانہ اسوہ سیمینار 6 نومبر کو ہوگا

اسوہ فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام دسواں ماہانہ اسوہ سیمینار 6 نومبر کو ہوگا

  

لاہور ( پ ر ) اسوہ فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام دسواں ماہانہ اسوہ سیمینار 6 نومبر بروز اتوار کو صبح 9بجے نور محل شادی ہال ٹوکے والا چوک شاد باغ میں منعقد ہو گاجس میں فاضل مدینہ یونیورسٹی مولانا عبدالرزاق ساجد ، مذہبی سکالر و چیئرمین اسوہ فاؤنڈیشن پروفیسر مطیع اللہ باجوہ اور ڈائریکٹر الحکمہ انٹرنیشنل حافظ شفیق الرحمن زاہداسلامی تعلیمات اور جادوٹونہ کے موضوع پر خطاب کریں گے نیز آئندہ بھی ماہانہ اسوہ سیمینار ہر ماہ کی پہلی اتوارکو منعقد کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -