یو ایم ٹی کا اجلاس

یو ایم ٹی کا اجلاس

  

لاہور (جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہو رکے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا119واں اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلرمیجر جنرل (ریٹائرڈ) پروفیسر محمد اسلم کی سربراہی میں ہوا جس میں مختلف تعلیمی پروگرامز کے لیے مقالہ جات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں جن طلبہ کے تحقیقی مقالہ جات پر رپورٹس کا جائزہ لیا گیااُن میں غزالہ روبی پی ایچ ڈی ہیمومن جنیٹکس اینڈ مائیکروبیالوجی، ڈاکٹر آفتاب عالم ایم فل فو رینزک میڈیسن، ڈاکٹر فہد کمال اختر ایم ودیگر شامل تھے۔

اجلاس میں مختلف کورسز میں رجسٹریشن کیلئے11 ابتدائی تحقیقاتی خاکہ جات کی بھی منظوری دی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -