ورلڈ بینک کے و فد کی ویٹرنری یونیورسٹی کے وی سی سے ملاقات

ورلڈ بینک کے و فد کی ویٹرنری یونیورسٹی کے وی سی سے ملاقات

  

لاہور (کامرس رپورٹر)ورلڈ بینک کے و فد نے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا اور وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا سے ملا قا ت کی۔ ویگن انجن یو نیور سٹی اینڈ ریسرچ سینٹر کے ایڈ ری آن ور نو ئج نے ویٹر نری یو نیو ر سٹی کے پرو فیسرو ں اور تحقیق کا رو ں کے ساتھ اجلاس میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی میں حا ئل رکا وٹو ں،دودھ اور گوشت کی پیداوار کو مزید بڑ ھانے نیز مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر بنا نے کے حوا لے سے تفصیلی گفتگو کی ۔اجلاس کے شر کا نے جا نو رو ں کے علا ج معا لجے کے حوالے سے طبی و تشخیصی سہو لتیں بڑ ھا نے ،بر یڈ امپرو ومنٹ اورچارے کی پیداوار کی تجا ویز پیش کیں۔قبل ازیں و ا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے ایڈ ری آن ور نو ئج کو ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے مختلف تعلیمی ، تحقیقی اور تربیتی پروگراموں کے با رے میں تفصیلی بتا یا۔

اور کہا کہ یو نیور سٹی انڈ سٹر ی کے ساتھ ملکرلا ئیو سٹا ک ،پو لٹر ی سیکٹر اور چھو ٹے فارمرز کی تر قی کے لیئے کلید ی کردار ادا کر رہی ہے ۔ ڈین فکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ربا نی اورڈین فکلٹی آف لا ئف سائنسز بز نس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد بھی اس مو قع پر مو جود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -