عمر کسانہ کے والد حاجی فضل مرحوم کی رسم قل آ ج ادا کیجائیگی

عمر کسانہ کے والد حاجی فضل مرحوم کی رسم قل آ ج ادا کیجائیگی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن محمد عمر کسانہ کے والد حاجی فضل گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔مرحوم کا نمازہ جنازہ ڈیفنس قبرستا ن میں ادا کر دیا گیا جبکہ رسم قل بروز ہفتہ صبح 8 بجے 422پی بلاک ڈیفنس میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -